22 دسمبر ، 2012
پشاور… سینئر صوبائی وزیر بشیر بلور کی شہادت کے سوگ میں خیبرپختونخواکی حکومت نے صوبے میں3روزہ سوگ کااعلان کیا ہے ۔صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے خیبرپختونخوامیں3دن قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔