Time 19 اپریل ، 2023
پاکستان

الیکشن کیس کی سماعت، وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب منسوخ کردیا

شہباز شریف نے کل سعودی عرب روانہ ہونا تھا: ذرائع— فوٹو:فائل
شہباز شریف نے کل سعودی عرب روانہ ہونا تھا: ذرائع— فوٹو:فائل

وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت کےباعث دورہ منسوخ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے کل سعودی عرب روانہ ہونا تھا اور وہاں ان کی نوازشریف سے ملاقات بھی ہونا تھی۔

مزید خبریں :