پاکستان
23 دسمبر ، 2012

طاہر القادری نے ہمارے ایجنڈے کی حمایت کی،عمران خان

 طاہر القادری نے ہمارے ایجنڈے کی حمایت کی،عمران خان

اسلام آباد…چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ طاہر القادری نے ہمارے ایجنڈے کی حمایت کی ہے۔طاہرالقادری کے لاہور میں ہو نے والے جلسے پر اپنے رد عمل میں ان کا کہنا ہے کہ ہم انتخابی تبدیلی پریقین رکھتے ہیں، جبکہ ہماری پارٹی کاایجنڈا ٹیکس چوروں کو پکڑنا اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

مزید خبریں :