دنیا
Time 21 اپریل ، 2023

مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھائے بزرگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی

سوشل میڈیا پر مسجد نبوی ﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھائے بزرگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

گزشتہ دنوں عرب ممالک میں ایک بزرگ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ہاتھ میں عصا اٹھائے مسجد نبویﷺ سے باہر نکل رہے ہیں۔

ویڈیو میں بزرگ کے حلیے اور سادگی نے سوشل میڈیا صارفین کے دل موہ لیے اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔

کویتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بزرگ عبدالقادر کا تعلق پاکستان سے ہے اور بلوچستان کے رہائشی ہیں۔

مزید خبریں :