23 دسمبر ، 2012
گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں ن لیگ کے ایم این اے رانانذیرکی گاڑی پر فائرنگ ہو ئی ہے تاہم خوش قسمتی سے رانانذیر حملے میں محفوظ رہے۔پولیس کے مطابقگوجرانوالہ میں ن لیگ کے ایم این اے رانانذیرکی گاڑی پر فائرنگ سے دوگارڈشدید زخمی ہو گئے ، حملے میں رانا نذیرمحفوظ رہے۔