دنیا
24 دسمبر ، 2012

امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر بیلوویو میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر بیلوویو میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

واشنگٹن … امریکی ریاست واشنگٹن کے مشرقی شہر بیلوویو میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ریاست واشنگٹن کے شہر بیلوویو کے ایک بار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :