پاکستان
24 دسمبر ، 2012

کوئٹہ:یارمحمد رند کا اسپیکر کو فون ،سیکیورٹی فراہم کرنے کامطالبہ

کوئٹہ …بلوچستان اسمبلی کے رکن یارمحمدرندنے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کوفون کرکے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلیے سیکیورٹیدینے کا مطالبہ کیا ہے۔ادھر اسپیکربلوچستان کا کہنا ہے کہ اسمبلی اجلاس میں یارمحمدرندکی شرکت یقینی بنانے کیلیے چیف سیکریٹری کولکھ دیا ہے تاکہ وہ انھیں مناسب حفاظتی انتظامات کرسکیں۔

مزید خبریں :