25 دسمبر ، 2012
کوئٹہ…قلات کے علاقے سوراب میں زلز لے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر5.2ریکارڈکی گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکزخضدارمیں10کلومیٹر زیرزمین تھا۔