پاکستان
26 دسمبر ، 2012

کراچی: الآصف اسکوائر کے قریب رہائشی علاقے میں دھماکا، فائرنگ

کراچی: الآصف اسکوائر کے قریب رہائشی علاقے میں دھماکا، فائرنگ

کراچی… کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں الآصف اسکوائر کے قریب دھماکا سنا گیا ہے جس کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق الآصف اسکوائر کے قریب رہائشی علاقے جنت گل ٹاوٴن میں دھماکا ہوا ہے دھماکے کی نوعیت سے متعلق ابھی کچھ معلوم نہیں ہوسکا ۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔پولیس اور امدادی ٹیمیں دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔

مزید خبریں :