26 دسمبر ، 2012
گوادر…بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے ایئرپورٹ میں ایک دکان پر دستی بم سے حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق اس بم حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمیہوگئے ہیں۔پولیس اور انتظامیہ اس حوالے سے مزید تفتیش کررہے ہیں۔