22 فروری ، 2012
ماسکو…این جی ٹی…تیزرفتار ی سے دوڑتے ایتھلیٹ کی دو ڑیں تو آپ نے بہت دیکھی ہو نگی لیکن روس میں ہو ئی ایک ریس جس کے شر کا ء نے انتہا ئی سست رفتار ی سے اس میں حصہ لیا ۔ روس کے ایک پا رک میں کچھوؤں کی ریس منعقد کی گئی ، اس انوکھی ریس میں کچھوؤں کے مقا بل کو ئی خرگوش نہیں بلکہ دوسر ا کچھو ا ہی تھا لہذااسے دنیا کی سست رفتار ترین ریس کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا ۔ دلچسپ با ت یہ ہے کہ ان کچھو وں کے نام دنیا کی تیز رفتار ترین کارو ں کے نام پر فرا ری اور بُگا ٹی رکھے گئے تھے ۔