28 دسمبر ، 2012
واشنگٹن.... امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری کے باعث سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔