پاکستان
28 دسمبر ، 2012

طالبان اپنے فیصلے میں کنفیوزہیں،میاں افتخار

 طالبان اپنے فیصلے میں کنفیوزہیں،میاں افتخار

پشاور…خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات میاں افتخار نے کہا ہے کہ طالبان اپنے فیصلے میں کنفیوزہیں،مذاکرات کی بات اورجمہوریت کوغیراسلامی قراردینامتضادباتیں ہیں،میاں افتخار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوریت کے حامی ہیں،جبکہ اے این پی پرحملے کی باتیں کی جارہی ہیں توپھر ،طالبان کس سے مذاکرات چاہتے ہیں،طالبان کامذاکرات اورکارروائیاں بھی جاری رکھنے کااعلان سمجھ سے بالاترہے۔

مزید خبریں :