Time 07 جون ، 2023
پاکستان

پشاور : سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پشاور کے علاقے سربند اچینی پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ناکام بنا دیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ کچھ دیر جاری رہا تاہم جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہو گئے ۔

ایس ایس پی آپریشن ہارون الرشید کے مطابق پولیس چوکی اچینی پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی، پولیس نے حملہ پسپہ کردیا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایس ایس پی آپریشن کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 8 سے 10 تھی۔

مزید خبریں :