پاکستان
01 جنوری ، 2013

سی این جی کی بندش کے باعث پٹرول کی کمی ہوئی،مشیر پٹرولیم

 سی این جی کی بندش کے باعث پٹرول کی کمی ہوئی،مشیر پٹرولیم

اسلام آباد…مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ سی این جی کی بندش کے باعث پٹرول کی کمی ہوئی، صورت حال بہتر ہو رہی ہے اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ ملک میں پٹرول کی قلت نہیں ہے، سی این جی کی بندش کے باعث پٹرول سپلائی کم ہو گئی تھی جسے ہنگامی بنیادوں پر بہتر بنایا جا رہا ہے اور صورت حال میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔

مزید خبریں :