پاکستان
03 جنوری ، 2013

لاہورسے3لاکھ افرادکولے کراسلام آباد مارچ کرونگا،طاہر القادری

 لاہورسے3لاکھ افرادکولے کراسلام آباد مارچ کرونگا،طاہر القادری

لاہور…پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لاہورسے3لاکھ افرادکولے کراسلام آبادکی طرف مارچ کرونگا،میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ عوام کاسمندرانقلاب لائے گاجوجمہوری روایات کے مطابق ہوگا۔ لانگ مارچ میں موٹروے پرنہیں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہوں گا،انہوں نے شکایت کے انداز میں کہا کہ جو10سال بعدپاکستان آئے انھیں کوئی نہیں پوچھتا۔

مزید خبریں :