دنیا
04 جنوری ، 2013

شیخوپورہ ،گوجرانوالہ روڈ پر پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک ،ایک اہلکارشہید

شیخوپور....شیخوپورہ میں گوجرانوالہ روڈ پر پولیس سے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ جبکہ مقابلے کے دوران ایک اہلکار بھی شہید ہوگیا۔

مزید خبریں :