دنیا
07 جنوری ، 2013

برطانیہ کا معمر ترین شخص 110 سال کی عمر میں انتقال کر گیا

برطانیہ کا معمر ترین شخص 110 سال کی عمر میں انتقال کر گیا

لندن … برطانیہ کا معمر ترین شخص 110 سال اور 63 دن کی عمر میں انتقال کرگیا۔ برطانیہ کے طویل العمر شخص اور سابق چرچ منسٹر ریگ ڈین نے جنگ عظیم اول اور دوئم دیکھیں اوران کی زندگی میں برطانیہ میں 24 وزرائے اعظم آئے۔ ریگ ڈین 4 نومبر 1902 کو اسٹیفررڈ شائر میں پیدا ہوئے، جون 2010 میں ریگ کو برطانیہ کا معمرترین شخص قرار دیا گیا۔

مزید خبریں :