پاکستان
09 جنوری ، 2013

فیصل آباد: چک تھلاہی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد … فیصل آباد کے علاقے کھڑیانوالہ میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھڑیانوالہ کے چک تھلاہی میں پرانی دشمنی پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

مزید خبریں :