پاکستان
09 جنوری ، 2013

کوٹلی، آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کوٹلی … آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں جیب کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں اندروٹ سے تتہ پانی آنے والی ایک جیپ کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :