پاکستان
09 جنوری ، 2013

شاہ زیب قتل: شاہ رخ جتوئی کو ریڈ وارنٹ کے بغیر گرفتار نہیں کیا جاسکتا

شاہ زیب قتل: شاہ رخ جتوئی کو ریڈ وارنٹ کے بغیر گرفتار نہیں کیا جاسکتا

کراچی … شاہ زیب قتل کیس کے مفرور ملزم شاہ رخ جتوئی کو انٹرپول سے جاری کردہ ریڈ وارنٹ کے بغیر گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ ذرائع کے مطابق شاہ زیب قتل کیس میں ملوث شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کرانا ضروری ہیں۔ انٹر پول کی جانب سے ریڈ وارنٹ کے بغیر شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری ممکن نہیں ہو سکتی، پاکستان حکومت اور یو اے ای کے درمیان صرف قیدیوں کی حوالگی کا معاہدہ ہے۔

مزید خبریں :