پاکستان
09 جنوری ، 2013

بھارتی بحریہ نے 2 لانچوں سمیت 14 پاکستانی ماہی گیر پکڑ لئے

کراچی … بھارتی بحریہ نے سمندری حدود سے 2پاکستانی لانچوں کو 14 ماہی گیروں سمیت پکڑ لیا۔ پاکستان فشرفوک فورم کے مطابق سمندر میں شکار کیلئے جانے والی 2لانچوں کو بھارتی نیوی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے، لانچوں میں 14 ماہی گیر سوار ہیں۔

مزید خبریں :