کاروبار
12 جنوری ، 2013

راولپنڈی کے 100 سی این جی اسٹیشنز کل صبح کھولنے کا اعلان

راولپنڈی کے 100 سی این جی اسٹیشنز کل صبح کھولنے کا اعلان

راولپنڈی … آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ عدالتی حکم امتناعی حاصل کرنے والے راولپنڈی کے تقریباً 100 سی این جی اسٹیشنز کل سے کھول دیئے جائیں گے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 100 کے قریب سی این جی اسٹیشنز کل صبح 6 بجے کھول دیئے جائیں گے۔ کاروبار غیر قانونی طریقے سے روکنے کے خلاف سی این جی اسٹیشن مالکان نے انفرادی طور پر حکم امتناعی حاصل کیا ہے۔

مزید خبریں :