پاکستان
14 جنوری ، 2013

بلوچستان میں گورنر راج نافذ کردیا گیا

بلوچستان میں گورنر راج نافذ کردیا گیا

کوئٹہ....بلوچستان میں آئین کا آرٹیکل234 نفاذ کردیا گیا اور صوبائی حکومت برطرف کردی گئی ہے اور بلوچستان میں گورنر راج نافذ کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں آئین کا آرٹیکل 234 نافذ کردیا گیا ہے، جس کے تحت صوبائی حکومت برطرف اور گورنر راج نافذ کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :