پاکستان
14 جنوری ، 2013

لانگ مارچ کا قافلہ کھاریاں پہنچ گیا،طاہر القادری خطاب کریں گے

لانگ مارچ کا قافلہ کھاریاں پہنچ گیا،طاہر القادری خطاب کریں گے

کھاریاں.... تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ کاقافلہ کھاریاں پہنچ گیا، لانگ مارچ کے قافلے کو دیونا منڈی کے قر یب روک دیا گیا۔ لانگ مارچ کچھ دیر کے لیے یہاں رکے گا، شرکاءساڑھے 7 بجے دوبارہ روانہ ہوں گے۔ روانگی سے قبل تحریک منہاج القرآن کے ڈاکٹر طاہرالقادری شرکاءسے خطاب کریں گے۔

مزید خبریں :