14 جنوری ، 2013
نئی دہلی....بھارت میں ہندوو¿ں کا کمبھ میلا آج سے شروع ہوگیا ہے، کمبھ میلے میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں یاتری پہنچ رہے ہیں، ایک اندازے کے مطابق کئی لاکھ ہندو یاتری پورے ملک سے الہ آباد پہنچ رہے ہیں ۔