پاکستان
17 جنوری ، 2013

اسلام آباد:شدید سردی میں ہزاروں افراد حکومت مخالف مظاہرے میں موجود

 اسلام آباد:شدید سردی میں ہزاروں افراد حکومت مخالف مظاہرے میں موجود

اسلام آباد…اسلا م آباد میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد حکومت مخالف مظاہرے میں سڑکوں پر دھرنا دئیے موجود ہیں۔علامہ ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کے مظاہرین کا کہناہے کہ موجود حکومت میں عوام کی حالت خراب تر ہوئی ہے ،مظاہرین کاکہناہے کہ وہ مطالبات کے پورے ہونے تک یہاں موجود ر ہیں گے۔دھرنے تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث دارالحکومت میں کاروبار زندگی مفلوج ہوگیا ہے ، فوڈ آوٴٹ لیٹس اور ریسٹورنٹ سنسا ن پڑے ہیں ،لوگوں کا کہناہے کہ علاقے کے صحرا میں تبدیل ہونے کی وجہ حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی جانا ہے ۔

مزید خبریں :