کاروبار
Time 09 جنوری ، 2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار400 روپے ہے۔

گزشتہ روز 1900 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار 100 روپے تھی۔

آج عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :