پاکستان

پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا

بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جائے گا— فوٹو:فائل
بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جائے گا— فوٹو:فائل

پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرےگا۔

ذرائع کے مطابق سرکاری اسپانسرشپ حج اسکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 4 ہزار درخواستیں ملیں۔

ذرائع نے بتایاکہ بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جائے گا۔

 رواں سال ایک لاکھ 79ہزار 210 عازمین حج پر جائیں گے جن میں سے 50 فیصد سرکاری اور 50 فیصد نجی اسکیم کے تحت جائیں گے۔

مزید خبریں :