کاروبار
Time 10 جنوری ، 2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج بھی سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکمی ہوئی ہے۔

 300 روپےکمی کے بعد فی تولہ سونےکی قیمت  2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

گزشتہ  روز ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا تھا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں فی اونس سونےکا بھاؤ 3 ڈالرکم ہوکر 2027 ڈالر ہے۔

مزید خبریں :