کاروبار
Time 10 جنوری ، 2024

حکومت نے یکم جولائی تا 29 دسمبر بینکنگ شعبے سے 2522 ارب روپے قرض لیا

حکومت نے یکم جولائی تا 29 دسمبر بینکنگ شعبے سے  2522 ارب روپے قرض لیا

حکومت نے یکم جولائی تا 29 دسمبر بینکنگ شعبے سے  2522 ارب روپے قرض لیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے بینکنگ شعبے سے قرض بجٹ سپورٹ کیلئے لیا۔

حکومت نے مالی سال 23 کی پہلی ششماہی میں 388 ارب روپے قرض لیا تھا۔

اسٹیٹ بینک کو 6 مہینوں میں 1619 ارب پہلے لیے گئے قرضوں کی مد میں واپس لوٹائے گئے۔

کمرشل بینکوں سے 6 مہینوں میں 4142 ارب روپے قرض لیاگیا۔ حکومت نےکمرشل بینکوں سےمالی سال 23 کی پہلی ششماہی میں 297 ارب روپےقرض لیاتھا

مزید خبریں :