16 جنوری ، 2024
دنیا میں قدرت نے ہر شے کو ہی خوبصورت بنایا ہے جہاں نظر ڈالیں آپ کو قدرت کی مصوری نظر آئے گی۔
اگر بات کی جائے مخلوق کی تو پرندے خوبصورتی کی علیٰ مثال ہیں، رنگ برنگے، نازک چال چلنے والے اور خوبصورت لمبی دم اور پروں والے پرندے ہر آنکھ کو بھا جاتے ہیں۔
آج ہم آپ کو 10 ایسے پرندوں کی تصاویر دکھاتے ہیں جنہیں شاید آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہوں اور جن کی خوبصورتی آپ کو دنگ کردے گی۔
وکٹوریا کراؤنڈ پیجن
سپینگلیڈ کوٹنگا
اسکارلٹ مکاؤ
رسپلینڈنٹ کیوٹزیلا
مینڈرین ڈک
کیل بلڈ ٹوکن
ہوڈڈ پیٹا
گولڈن پیسینٹ
بلیو برڈ آف پیراڈائز
اینڈین کوک آف دی راک