Time 26 جنوری ، 2024
کاروبار

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں کمی کردی گئی

ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں0.19 فیصد کمی سے 14.22 فیصد ہوگئی— فوٹو: فائل
ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں0.19 فیصد کمی سے 14.22 فیصد ہوگئی— فوٹو: فائل

ادارہ قومی بچت نے نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں کمی کردی۔

ادارہ قومی بچت کے مطابق سیونگ سرٹیفکیٹ پرشرح منافع 0.40 فیصد کمی سے 16 فیصد ہوگئی۔

ادارہ قومی بچت نے بتایاکہ ریگولرانکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 0.12 فیصد کمی سے 15فیصد ہوگئی جبکہ ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں0.19 فیصد کمی سے 14.22 فیصد ہوگئی۔