پاکستان
25 جنوری ، 2013

مشرف اورپرویزالٰہی کے وقت پنجاب میں خوشحالی تھی،عمران خان

مشرف اورپرویزالٰہی کے وقت پنجاب میں خوشحالی تھی،عمران خان

ڈاوس…پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ ن لیگ دورسے زیادہ مشرف اورچوہدری پرویزالٰہی کے وقت پنجاب میں خوشحالی تھی،اب سارابجٹ رائیونڈپرلگ رہاہے۔ڈاوس میں جیو نیوز کے نمائندے خالد حمید فاروق کو انٹرویودیتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے پنجاب کا سارا بجٹ لاہور اور رائے ونڈ پر خرچ کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :