پاکستان
25 جنوری ، 2013

کوئٹہ چمن شاہ راہ پر پل کے نیچے نصب بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ چمن شاہ راہ پر پل کے نیچے نصب بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ …کوئٹہ چمن شاہ راہ پر پل کے نیچے نصب کیا گیا بم پولیس نے برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا ،پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ چمن قومی شاہ راہ پر واقع ایک اہم پل کو دھماکے سے تباہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دیا ہے پولیس کو اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر کے بم کو ناکارہ بنا دیا گیا اور بعد قبضے میں لے لیا گیا ، پولیس کے مطابق 20 کلو وزنی ٹائم بم تھا جس کو گھی کے ڈبے میں بنایا گیا تھا ، پولیس نے تخریب کاروں کی تلاش شروع کر دیا ہے۔

مزید خبریں :