پاکستان
26 جنوری ، 2013

نواز شریف کی صدارت میں سندھ کے پارٹی رہ نماوٴں کا اجلاس

نواز شریف کی صدارت میں سندھ کے پارٹی رہ نماوٴں کا اجلاس

لاہور…مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی صدارت میں جاتی عمرہ رائے ونڈ میں سندھ کے پارٹی رہ نماوٴں کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرچودھری نثارعلی خان،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف،مشاہداللہ خان،غوث علی شاہ،سلیم ضیاء،لیاقت جتوئی ،امیر بھٹو سمیت دیگر رہنماوٴں نے شرکت کی،اجلاس میں آئندہ انتخابات میں سندھ میں انتخابی اتحاد،پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم اور کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :