دنیا
26 جنوری ، 2013

شام پر حملہ ایران پر حملہ تصور کیا جائے گا،ایران

شام پر حملہ ایران پر حملہ تصور کیا جائے گا،ایران

تہران…ایران نے شام پر کئے جانے والے حملے کی صورت میں خبردار کیا ہے کہ شام پر حملہ ایران پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے معاون کا کہنا ہے کہ شام کا خطے میں دفاعی پالیسیوں کے فروغ میں بنیادی کر دار ہے۔اس لئے ایران اور اس کے اتحادی شام پر حملے کو خود پر حملہ تصور کریں گے۔ایران ،شام کے صدر بشارالاسد کی حکومت کا بڑا حامی ہے۔

مزید خبریں :