پاکستان
26 جنوری ، 2013

قادری کارڈ ختم، باقی کارڈ بھی جلد ختم ہو جائیں گے،پیرپگارا

قادری کارڈ ختم، باقی کارڈ بھی جلد ختم ہو جائیں گے،پیرپگارا

پیر جو گوٹھ …مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ طاہر القادری کارڈ ختم ہو چکا باقی دوڈھائی کارڈ ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گے۔ پیر جو گوٹھ میں تحصیل کنگری کے شہریوں سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے پیر پگارا نے کہا کہ نئے بلدیاتی نظام پر حکومت کی کوئی پیشکش قبول نہیں کریں گے حکومت پہلے نیا بلدیاتی نظام ختم کرے اس کے بعد ہم سے بات چیت کرے انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں لوگوں کو ٹارگٹ کر کے مارا جارہا ہے جبکہ اندرون سندھ کے لوگ ڈاکووٴں کے نرغے میں ہیں۔

مزید خبریں :