دنیا
28 جنوری ، 2013

مصر:سوئز، اسماعلیہ اور پورٹ سعید میں ایک مہینے کے لئے ایمرجنسی

مصر:سوئز، اسماعلیہ اور پورٹ سعید میں ایک مہینے کے لئے ایمرجنسی

قاہرہ....مصر کے متاثرہ علاقوں میں کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ مصر میں شدید جھڑپوں اور ہنگاموں کے بعد سوئز، اسماعلیہ اور پورٹ سعید میں ایک مہینے کے لئے ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔متاثرہ علاقوں میں کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :