انٹربینک میں ڈالر سستا، روپےکی قدر میں اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 63 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکی اس سے قبل اختتامی قیمت 278 روپے 74 پیسے سے 11 پیسے کم ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 281 روپے 20 پیسے پر برقرار  ہے۔ 

مزید خبریں :