پاکستان
Time 08 اپریل ، 2024

شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے__فوٹو: فائل
وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے__فوٹو: فائل

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

وزارت اطلاعات کا قلمدان ملنے کے باوجود شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔

مزید خبریں :