پاکستان
01 فروری ، 2013

کراچی: سہراب گوٹھ فلائی اوور پر فائرنگ سے کار سوار شخص جاں بحق، ساتھی زخمی

کراچی: سہراب گوٹھ فلائی اوور پر فائرنگ سے کار سوار شخص جاں بحق، ساتھی زخمی

کراچی: سہراب گوٹھ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ سہراب گوٹھ فلائی اوور پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور اس کے ساتھی کو زخمی کردیا۔

مزید خبریں :