پاکستان
01 فروری ، 2013

سپریم کورٹ میں آج کامران فیصل کیس کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج کامران فیصل کیس کی سماعت ہوگی

اسلام آباد…سپریم کورٹ میں آج نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کیس کی سماعت ہوگی۔کامران فیصل کی پراسرار ہلاکت سے متعلق مقدمے کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کرے گا۔ پیر کو مقدمے کی سماعت کے دوران نیب کے پرایسکیوٹر جنرل کے کے آغا نے انور کمال کو عدالتی معاون مقرر کرنے پر اعتراض کیاتھا جس پر عدالت نے ان سے تحفظات تحریری طور پر طلب کیے تھے۔

مزید خبریں :