پاکستان
01 فروری ، 2013

نامعلوم افراد کا پتھراوٴ،سندھ یونی ورسٹی کی دو بسوں کے شیشے توڑدیئے

 نامعلوم افراد کا پتھراوٴ،سندھ یونی ورسٹی کی دو بسوں کے شیشے توڑدیئے

جامشورو…سندھ یونی ورسٹی جام شورو کے ملازمین کی ہڑتال 46 روز بھی جاری ہے۔ آج صبح نامعلوم افراد نے پتھراوٴ کرکے سندھ یونی ورسٹی کی دو بسوں کے شیشے توڑدیئے۔جامشورو کے دو مختلف آج صبح نامعلوم افراد نے سندھ یونی ورسٹی کے 2 پوانٹ پر پتھراوٴ کرکے شیشے توڑ دیئے۔ جبکہ یونی ورسٹی ٹرانسپورٹ شعبہ کے برطرف کئے گئے ڈرائیوروں نے ورکشاپ میں انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ڈیڑھ ماہ سے سندھ یونی ورسٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کررہے ہیں۔ انتظامیہ اور ملازمین میں کشیدگی کے باعث سیکڑوں طلبا کی تعلیم متاثر ہورہی ہے۔

مزید خبریں :