دنیا
27 فروری ، 2012

وکی لیکس امریکی سیکیورٹی تھنک اسڑیٹ فور کی ای میلز شائع کریگی

وکی لیکس امریکی سیکیورٹی تھنک اسڑیٹ فور کی ای میلز شائع کریگی

واشنگٹن… وکی لیکس نے 50 لاکھ سے زائد ای میلز شائع کرنے کافیصلہ کیاہے اور یہ آج سے شائع کی جائیں گی ۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یہ تمام ای میلز امریکی سیکیورٹی تھنک اسڑیٹ فور کی ہیں۔وکی لیکس کی ان ایم میلز تک رسائی ہیکرز کے ذریعے ممکن ہوئی۔ وکی لیکس نے ان ای میلز کو آج سے شائع کرنا شروع کردے گا۔۔ امریکی سکیورٹی تھنک اسٹریٹ فور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جارج فرائیڈ مین نے 11 جنوری کو بتایا تھا کہ ان کے ادارے کی ای میلز چوری ہوگئی ہیں لیکن چوری کرنے والوں کو ان ای میلز میں سے کوئی بھی اہم چیز نہیں مل سکے گی۔

مزید خبریں :