پاکستان
03 فروری ، 2013

کراچی :لیاری اورحسین آباد میں فائرنگ،2افراد زخمی

کراچی :لیاری اورحسین آباد میں فائرنگ،2افراد زخمی

کراچی …کراچی کے علاقے لیاری اور حسین آباد میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے موسیٰ لین میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا،جبکہ حسین آباد کے علاقے میں خاتون جنت پارک کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے رفیق نامی شخص زخمی ہوا،جسے طبی امداد فراہم کرنے کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید خبریں :