پاکستان

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد رانا ثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا للہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل احسن قبال کو  بھی بین الصوبائی وزارت کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔

مزید خبریں :