Time 24 مئی ، 2024
پاکستان

ویڈیو: لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پولیس اہلکار کا جھولے والوں پر تشدد

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پولیس اہلکار نے جھولے والوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

تشدد کا نشانہ بننے والے جھولے والوں کا دعویٰ ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے جھولے بند کرائے گئے، وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار طیش میں آگیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

بتایا جارہا ہے کہ لاری اڈا میں تعینات پولیس اہلکار نے جھولے والوں پر تھپڑوں کی بارش کی اور تشدد سے روکنے پرپولیس اہلکار بزرگ شہری کو بھی دھکے دیتا رہا۔

مزید خبریں :