پاکستان

ویڈیو: کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں جا گری

کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔

کراچی بندرگاہ پر مسافر وین کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان سمندر میں جا گری۔

پورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافر وین سمندر برد ہوگئی جبکہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید خبریں :