کاروبار
05 فروری ، 2013

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

کراچی…کراچی میں گڈزٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے اور ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑ تال کے بعد ٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے ۔ دونوں فریقین کے مابین طے پانے والے معاہدے کے مطابق شپ ایجنٹس کو مخصوص فیس کی ادائیگی نقد میں نہیں کی جائیگی اور کراچی پورٹ پر 5 روز سے رکے ہزاروں کنٹینرز کی نقل وحمل جلد شروع ہو جائیگی۔

مزید خبریں :